Pak Vs Sa

Pages

Wednesday, 5 December 2012

Pak Beats Aus in Blind Cricket World Cup

In 1st blind cricket world cup Pakistan beats Australia by 10 wicket. It is 4th Pakistan consecutive win in world cup. In Next Match Pakistan will face India on Friday. ...

Green Shirts Crush Germany in Hockey Quarter Final

Pakistan has beaten Germany in Hockey Champion League by 2-1 score. Both goals were scored by the great man Shakeel Abbasi....

Monday, 3 December 2012

"PUNTER" What a Player

Ricky Ponting is Carried by his Team Mates Clark and Warner...

Sunday, 2 December 2012

Ponting's Last Salutes to International Cricket

Ricky Ponting salutes the crowd after being dismissed for the last time in international crick...

Thursday, 29 November 2012

Ricky Ponting has announced his Retirement

Ricky Ponting has announced he will retire from international cricket after the third Test against South Afric...

Wednesday, 28 November 2012

Ashley Giles appointed England one-day and T20 head coach

The 39-year-old, who is also an England selector, led Warwickshire to the County Championship in September. "I am delighted to be given an opportunity to coach at international level," said Giles "I have worked closely with Andy in recent years as a selector and am looking forward to continuing to work together and to build on the progress that has been made with the ODI and T20 sides in recent years." The former England off-spinner took 143 wickets in 54 Test appearances for his country between 1998 and 2006....

Ricky Ponting to retire from tests after Perth match

Australia's Ricky Ponting will retire from test cricket after this week's third match against South Africa, the 37-year-old said on Thursday.The former captain told a news conference in Perth he had decided to call it a day as he felt he could no longer contribute to the team in the way he once ha...

Michel Clarke regains No.1 Test batsman ranking

Australian captain Michael Clarke has regained his ranking as the world's No.1 Test batsman after his record-breaking performance in the second Test against South Africa. The 31-year-old's masterly 230 in the first innings of the drawn Adelaide Test was his fourth double ton of the year -- a feat that saw him become the first batsman in Test history to post four 200s in a calendar year. In the latest ICC rankings released late Monday, Clarke leapfrogged Kumar Sangakkara of Sri Lanka and South Africa duo Hashim Amla and Jacques Kallis. It is the third time Clarke has moved to the top of the table, having first achieved the ranking in August...

Tuesday, 20 November 2012

Old is Gold Younis, Misbah, Yousuf to lead teams

The captains of teams taking part in the National T20 tournament have been announced.  Former Pakistan batsman Mohammad Yousuf will lead the Lahore Lions squad which will also feature Muhamamd Hafeez, Wahab Riaz, Nasir Jamshed and the Akmal brothers. Test captain Misbah ul Haq will captain Faisalabad while former captain Younis Khan will captain Abbottabad. The Abbottabad team will also feature Yasir Shah and Juniad Khan.  ...

ممبئی حملوں میں ملوث اجمل قصاب کو پھانسی دے دی گئی

ممبئی حملوں کے مرکزی ملزم اجمل قصاب کو پونا کی جیل میں پھانسی دے دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی صدر پرناب مکھر جی نے ممبئی حملوں میں ملوث اجمل قصاب کی رحم کی اپیل مسترد کردی تھی جس کے بعد انہیں پھانسی دے د ی گئی۔ اجمل قصاب کو ممبئی جیل سے پونا کی جیل منتقل کیا گیا تھا ۔اجمل قصاب نے اپنی موت کی سزا معاف کرنے کے لیے بھارتی صدر سے رحم کی اپیل کی تھی۔ اس سے پہلے بھارتی سپریم کورٹ نے ان کی موت کی سزا کو برقرار رکھا تھا۔اجمل قصاب چھبیس نومبر 2008 کو ممبئی پر حملے میں دس حملہ آوروں کے گروپ کا حصہ تھے۔ اُس کے باقی ساتھی پولیس کے ہاتھوں مارے گئے تھے لیکن قصاب کو حملے کے دوران زندہ گرفتار کر لیا گیا تھا۔انہیں ممبئی کی ایک ذیلی عدالت...

Shahid Khan Afridi pulls out of Big Bash

All-rounder Shahid Afridi has pulled out of the Australian Big Bash Twenty20 league even though the Pakistan Cricket Board (PCB) has had a change of heart about allowing its players to take part.Afridi, who had been due to play for Sydney Thunder, has decided to remain in Pakistan in an attempt to prove his form for the tour of India, which starts on December 22."I have decided to give preference to playing in Pakistan and regaining my form," Afridi said.Last week, the PCB said they had stopped Afridi, off-spinner Saeed Ajmal and batsman Umar Akmal from participating in the Australian competition because it clashed with Pakistan's...

Monday, 19 November 2012

Watson Can't bowl, might bat in Adelaide test

Shane Watson hopes to be fit to bat but will not be able bowl if selected to play in this week's second test against South Africa, the Australian all-rounder said on Monday.The 31-year-old missed the drawn first test in Brisbane last week because of a calf strain but was named in a 13-man squad for the Adelaide match, which starts on Thursday, and given a chance to prove his fitness."At the moment every day is just about trying to get through and hoping that my calf continues to progress really well," he told reporters after training at the Adelaide Oval."At this point in time, the most important thing is to be able to run consistently...

Bad News Sydney Sixers terminates contract with Umar Akmal

Sydney Sixers has cancelled contract with Pakistani middle-order batsman Umar Akmal's a day after he was allowed by the Pakistan Cricket Board (PCB) to play the series. The PCB on Monday had allowed Shahid Afridi, Saeed Ajmal and Umar to play in the Twenty20 series after initially refusing permission. Afridi, however, had cancelled his contract with Big Bash expressing his willingness to play the domestic series. Sydney Sixers said that Umar's contract was cancelled because the player had a contract of five matches but he was only allowed to play one or two matches. ...

Thursday, 15 November 2012

Crickter Asif Having Fun With Veena Malik

...

Afridi, Saeed Umar Akmal can not play Australian League, PCB, participate in national T Twenty

بھارت کے خلاف آئندہ ماہ ہونے والی سیریز کے لئے پاکستانی کھلاڑیوں کی فارم اور فٹنس کو چانچنے کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی، عالمی شہرت یافتہ آف اسپنر سعید اجمل اور نوجوان بیٹسمین عمر اکمل کو آسٹریلیا کے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت سے روک دیا ہے۔ انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے ریجنز کی طرف سے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں حصہ لیں۔ شاہد آفریدی کراچی ڈولفنز، سعید اجمل فیصل آباد وولفز اور عمر اکمل لاہور لائنز کے لئے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی پہلے ہی معاہدہ ختم کرنے پر غور کررہے تھے۔ شاہد آفریدی نے سڈنی تھنڈرز، عمر اکمل نے سڈنی سکسرز اور سعید اجمل نے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز سے معاہدے...

Happy Birthday Saina Mirza

Indian tennis star, Sania Mirza, have been 25 today. Sania Mirza, sports journalist, Imran Mirza's house in Mumbai was born in 1985, as a junior player in 2009 taytlzjyty 10 single and 13 mixed doubles titles won a slim victory krgrynd , 2012 French Open mixed doubles event with his name, time magazine, the 50 heroes of Asia and the Economic Times said that 33 people involved in kyajn India proud, in April 2010 Sania Mirza married Pakistani cricketer Shoaib Malik has, Sania Mirza's recent fashion show cat walk of Ind...

پاکستانی کرکٹ کے اچھے دن لوٹ کے آنے والے ہیں

نٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سابق چیف ایگزیکٹو ہارون لوگارٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی پریمیئر لیگ کا انعقاد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لیے سنگ میل ثابت ہو سکتا ہے۔ ہارون لوگارٹ کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی پریمیئر لیگ کے انعقاد کے سلسلے میں مشاورت کے لیے پاکستان آنے کی خصوصی دعوت دی تھی۔ لاہور سے ہماری نامہ نگار کے مطابق ہارون لوگارٹ نے کہا کہ جب غیر ملکی کرکٹرز پاکستان کھیلنے آئیں گے تو وہ واپس جا کر اپنے تجربات سے لوگوں کو آگاہ کریں گے جس سے پاکستان کے بارے میں تاثر بہتر ہو سکے گا۔ ہارون لوگارٹ کے مطابق انہیں بین الاقوامی سطح پر متعدد کرکٹ ٹورنامنٹس اور لیگز کروانے کا تجربہ ہے اس لیے وہ پاکستان کرکٹ بورڈ...

Wednesday, 14 November 2012

ورلڈ چیمپئینز ٹرافی کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان،محمد عمران کپتان مقرر کر دیا گیا۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ چیمپئینز ٹرافی کے لئے 18 رکنی قومی ٹیم کااعلان کردیا۔محمد عمران کو کپتان مقررکیا گیا ہے۔ لاہور میں میڈیا بریفنگ کے دوران چیف کوچ اختر رسول نے چیمپئینز ٹرافی کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کیا۔ میگا ایونٹ میں قومی ٹیم کی قیادت محمد عمران کریں گے جبکہ ٹیم کے نائب کپتان وقار شریف ہوں گے۔عمران شاہ اور عمران بٹ کو گول کیپرمقررکیا گیا ہے ۔ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں وسیم ، کاشف شاہ، عتیق، رضوان جونئیر، فرید، راشد،  توثیق،  شفقت، حسیم، رضوان سینئیر، شکیل عباسی ، عمر بھٹہ اور علی شاہ شامل ہیں۔ اس موقع پر اختر رسول کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کو 2014 کے ورلڈ کپ کے لئے تیار کررہے ہیں۔ ہاکی کے دیگر ایونٹس میں کمزور...

Kevin Pietersen with his wife Jessica Taylor

...

کرس گیل کا ایک اور منفرد کارنامہ

ویسٹ انڈیز کے شہرۂ آفاق بلے باز گرس گیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں میچ کی پہلی گیند پر چھکا مارنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ گیل نے یہ کارنامہ منگل کو بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران سوہاگ غازی کے اوور میں سرانجام دیا۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش کے بالر سوہاگ غازی کا یہ پہلا ٹیسٹ میچ تھا۔ ویسٹ اور بنگلہ دیش کے درمیان میر پور میں کھیلا جا رہا یہ میچ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا دو ہزار اکاون واں ٹیسٹ ہے۔ گرس گیل اپنے ٹیسٹ کیرئیر میں اب تک چوراسی چھکے لگا کر ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے بازوں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے شہر جمیکا سے تعلق رکھنے والے تینتس سالہ گرس سال اپنے جارحانہ بینٹگ سٹائل کے...

کیاویرات کوہلی اگلے سچن ٹنڈو لکرثابت ہو سکتے ہیں۔

یہ تقریباً بارہ سال پرانی بات ہے جب بھارت نے کولکتہ میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں تاریخی فتح حاصل کی تھی۔ اس کے اگلے ہی میچ میں ہار کے دہانے پر کھڑی بھارتی ٹیم کو وی وی ایس لکشمن اور راہول ڈراوڈ کی 376 رنز کی اننگز نے مسلسل سولہ میچوں میں فتح حاصل کرنے والی آسٹریلیا کی ٹیم کی اس سلسلہ وار جیت کو روک دیا۔س کے ایک ہفتے بعد چنئی میں سچن تندولکر کے شاندار سنچری نے بھارت کو اس سيریز میں فتح سے ہمکنار کیا۔ لیکن جیسا کہ ہونا لازمی تھا آج بھارت کے پاس ایسے بڑے بیٹسمین موجود نہیں ہیں۔ اس دوران بھارت کو ٹیسٹ کرکٹ میں نمبر ایک کا درجہ دلانے والے اور ورلڈ کپ جیتنے میں اہم کردار ادا دلانے والے بیٹسمین ورندر ...

Monday, 12 November 2012

Greame Smith with his girl friend

...

بھارتی ایتھلیٹ پنکی کی جنس کا تنازع میں پھنس گیء

ھارت کی شمال مشرقی ریاست مغربی بنگال کی پولیس کا کہنا ہے کہ بھارت کے لیے خواتین ایتھلیٹ کے کئی تمغے جیتنے والی پنکی پرمانك مرد ہیں۔ خواتین کے درجے میں کئی بین الاقوامی مقابلے جیتنے والی پنکی پرمانک پر پولیس نے عصمت دری، دھوكے اور ان کے ساتھ رہنے والی خاتون دوست کو دھمکی دینے کا الزام لگایا ہے۔ ریاستی پولیس کی چارج شیٹ میں کہا گیا ہے کہ پنکی کی میڈیکل رپورٹ، اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ پنکی مرد ہیں۔ پولیس نے میڈیکل رپورٹ اور چارج شیٹ کو مقامی باراسات کی عدالت میں پیش کیا ہے۔ اسی عدالت نے اس سے پہلے پنکی کے جنس کی جانچ کا حکم دیا تھا۔ پنکی کا میڈیکل ٹسٹ کولکتہ کے ایک سرکاری ہسپتال میں کیا گیا تھا۔ پنکی اور ان کے وکیل عصمت دری...

Sunday, 11 November 2012

Umar Akmal with his Fiance Abdul Qadir's Daughter

...

ورلڈکپ2011 میں جان کرکیچ چھوڑے،بکی نےجوکہاویساہی ہوا،برطانوی صحافی کادعویٰ

برطانوی صحافی کی کتاب میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ورلڈ کپ سیمی فائنل کیلئے طے کرلیا گیا تھا کہ بھارتی لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر کو کيچ آؤٹ نہيں کيا جائے گا اور سچ مچ ہوا بھی یہی کہ ان کے مسلسل چار کیچ چھوڑ دیئے گئے۔ الزامات ميں دعویٰ کيا گيا ہے کہ سچن ٹنڈولکر کے چار مرتبہ کيچ ڈراپ کرنے کا اسکرپٹ پہلے سے تيار تھا۔ ميچ ميں ٹنڈولکر نے جوڑے پچياسی رنز چودہويں اوور کی پہلی گيند شاہد آفريدی نے کروائی تو ٹنڈولکر کا مڈ وکٹ پر کيچ مصباح الحق نے ڈراپ کيا۔ آفريدی جب اننگز کا بيسواں اوور کروانے آئے تو ٹنڈولکر کا ايک اور کيچ ڈراپ ہوا اس مرتبہ يونس خان کيچ ڈراپ کرنے والے فيلڈر تھے۔اننگز کے تيسويں اوور ميں شاہد آفريدی ہی کی گيند پر سچن ٹنڈولکر نے ايک اور...

اظہر محمود کی پھر سنی گیء

پاكستان كركٹ بورڈ نے بھارت كے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سيريز ميں سابق آل راؤنڈر اظہر محمود كو ٹيم ميں شامل كرنے پر غور شروع كرديا۔  پاكستان كركٹ بورڈ كے چيئرمين ذكا اشرف اور كوچ ڈيو واٹمور نے اظہر محمود سے انگلينڈ ميں رابطہ كيا اور ان سے بھارت كے خلاف سيريز كے ليے دستيابی كے بارے ميں دريافت كيا ۔ 37 سالہ اظہر محمود نے عالمی كپ 2007 ميں آخری بار پاكستان كی نمائندگی كی تھی ليكن وہ انڈين پريميئر ليگ، كاؤنٹی كركٹ اور چيمپیئنز ليگ ميں عمدہ كاركردگی دكھاچكے ہيں۔...

Saturday, 10 November 2012

کرکٹ ورلڈ کپ2011،پاک بھارت میچ فکس تھا، برطانوی صحافی کا انکشاف

برطانوی صحافی نے اپنی کتاب میں دعویٰ کرکٹ ورلڈ کپ2011 میں پاکستان اور بھارت کا میچ فکس تھا، برطانوی صحافی کا یہ بھی کہنا تھاکہ بکی نے پاکستان کو 29 رنز سے ہارنے کا بتایا تھا۔ایک برطانوی اخبار نے برطانوی صحافی کی کتاب سے اقتباسات شائع کردیئے جس میں دعویٰ کیاگیا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ2011 میں پاکستان اور بھارت کا میچ فکس تھا،بکی نے پاکستان کو 29 رنز سے ہارنے کا بتایا تھا، نتائج میں معمولی سا فرق رہا، پاکستان 20 رنزسے ہارا تھا،بکی نے مزید بتایا تھاکہ بھارت پہلے بیٹنگ کرے گااور دوسوساٹھ رنز بنائے اور اُس کی پہلی تین وکٹیں پندرہ اوورز میں گریں گی، جبکہ پاکستان بھی سو رنز بنائے گااوراُس کی بھی دو وکٹیں جلد گرجائیں گی ۔میچ فکس کرنے کیلئے سٹے...

Friday, 9 November 2012

Crickter Adnan Akmal with his wife

...

آفریدی بھی پریزیڈینٹ کپ سے باہر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد یوسف اور شاہد آفریدی کے پریزیڈنٹ کپ کھلینے پر پابندی عائد کردی۔ سابق کپتان محمد یوسف پورٹ قاسم اتھارٹی جبکہ شاہد خان آفریدی یو بی ایل کی طرف سے پریذیڈنٹ ٹرافی کھیلنے کے خواہش مند تھے مگر پی سی بی نے دونوں کھلاڑیوں کو ٹورنامنٹ پلیئرز کی حتمی فہرست میں شامل نہیں کیا۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان دونوں کرکٹرز کے نام پہلے نہیں بھجوائے گئے تھے اس لئے اب ان دونوں کھلاڑیوں پر پریزیڈنٹ کپ کھلینے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔...

پی سی بی نے کہا ہے کہ سینئرز کے مستقبل کا فیصلہ ٹوئنٹی 20 ایونٹ میں ہوگا

قومی سینئر کرکٹرز کے مستقبل کا فیصلہ ڈومیسٹک ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں ہوگا،شاہد آفریدی، شعیب ملک اور عبدالرزاق کو فارم اور فٹنس ثابت کرنے کا چیلنج درپیش ہے۔ ایونٹ 3 دسمبر سے شروع کرانے کی تجویز سامنے آگئی، حتمی منظوری چیئرمین بورڈ دینگے،دریں اثنا آفریدی اور محمد یوسف پریذیڈنٹ ٹرافی کے بقیہ میچز میں بھی حصہ نہیں لے سکیں گے،ڈائریکٹر جنرل پی سی بی جاوید میانداد کے مطابق کسی کو بھی قوانین بالائے طاق رکھتے ہوئے ایونٹ میں شرکت کی اجازت نہیں دے سکتے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی طرف سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ کا باضابطہ شیڈول جاری کیے جانے کے بعد پی سی بی کے تھنک ٹینک نے سیریز کی تیاریوں کیلیے حکمت عملی تشکیل دینا شروع کردی ہے،گذشتہ دنوں اسلام...

Tuesday, 6 November 2012

سابق برطانوی ٹیسٹ کرکٹراینڈریوفلنٹف اب باکسنگ میں قسمت آزماءیں گے

برطانیہ کے سابق کپتان،ٹیسٹ کرکٹرو آل راؤنڈرAndrew Flintoff کرکٹ کے میدان کوخیر باد کہنے کے بعد اب پیشہ ور باکسر بن کر باکسنگ رنگ میں اُترنے کی تیاریاں کررہے ہیں۔34سالہ Flintoffرواں ماہ کی 30تاریخ کو برطانوی شہر مانچسٹر کے مین ایرینا میں اپنی پہلی ہیوی باؤٹ کے باکسنگ رِنگ میں آئینگے۔واضح رہے کہ پیشہ ورہیوی ویٹ باکسر بننے کے لیے Flintoffپچھلے دس ماہ سے کڑی محنت کرتے ہوئے 40پونڈ وزن بھی گھٹا چکے ہیں اور باکسنگ بورڈ آف کنٹرول کے سامنے میڈیکل چیک کے بعد انہیں باقاعدہ طور پر 12ماہ کا باکسنگ لائسنس بھی مل جائیگ...

سچن تندولکر کو آرڈر آف آسٹریلیا اعزاز مل گیا

بھارت کے معروف کرکٹرسچن تندولکر کو منگل کو آسٹریلیا کے باوقار ’ آرڈر آف آسٹریلیا‘ اعزاز سے نوازا گیا ہے۔آسٹریلیا کے وزیر برائے علاقائی ترقی اور وزیر برائے فن سائمن کین نے ممبئی میں ایک تقریب میں سچن تندولکر کو اس اعزاز سے نوازا۔ اس موقع پر تندولکر نے کہا کہ انیس سو اکیانوے- بانوے کی آسٹریلیا سیریز ایک کرکٹ کھلاڑی کی حیثیت سے ان میں تبدیلی کا سبب بنی تھی اور آسٹریلیا نے انہیں ’بہتر‘ کھلاڑی بننے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انھوں نے کہا:’اس سیریز نے ایک کرکٹر کی حیثیت سے مجھے بالکل تبدیل کر دیا۔ وہ میری زندگی کا نازک دور تھا۔ ساڑھے تین مہینے کے دورے نے مجھے پوری طرح بدل دیا تھا‘۔ انھوں نے کہا کہ...

Masha Allah Amir Khan Offering Huj With his Mother

...

Monday, 5 November 2012

پاکستان بھارت سیریز کی تاریخوں کا اعلان

بھارت میں کرکٹ کے نگراں ادارے بی سی سی آئی نے آئندہ ماہ ہونے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہِ بھارت کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم بائیس دسمبر کو بھارتی شہر بنگلور پہنچے گی اور پچیس دسمبر کو پہلا ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی۔ اس دورہ میں دو ٹی ٹوئنٹی اور تین ایک روزہ میچ کھیلے جائیں گے۔ دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ احمد آباد میں ستائیس دسمبر کو کھیلا جائے گا جبکہ پہلا ایک روزہ میچ چنائی میں تیس دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ دوسرا ایک روزہ میچ کلکتہ میں تین جنوری اور تیسرا میچ دلی میں چھ جنوری کو ہوگا۔ بی سی سی آئی نے یہ اعلان منگل کو بھارتی وزارتِ داخلہ کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم...

ایشیا کپ کبڈی کپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج ایشیا کپ کبڈی ٹورنامنٹ کے اہم ترین میچ میں مدمقابل ہوں گی، مخالف کو شکست دینے والی ٹیم ٹائٹل کی حقدار ہوگی دوسراایشیا کپ کبڈی ٹورنامنٹ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے، آج پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں ایونٹ کے آخری دن ایران ،نیپال،سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی،آج کا آخری میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہو گا، دونوں ٹیمیں ایونٹ میں ناقابل شکست ہونے کی وجہ سے ٹائٹل کیلئے فیورٹ ہیں، پاکستان کا پہلااسپورٹس چینل جیوسوپر ایونٹ کے تمام میچز براہ راست نشر کرے گ...

Friday, 2 November 2012

ٹنڈولکر نکلے پاکستانی کھانوں کے دیوانے

قیمہ، پراٹھا، لسی، پاکستانی کھانوں کا دلدادہ ہوں، سچن ٹنڈولکر بھارتی بیٹنگ ماسٹر سچن ٹنڈولکر کے میدان میں کارناموں سے تو پوری دنیا بخوبی واقف ہے لیکن ان کی نجی زندگی کے بارے میں بہت کم لوگوں کو علم ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا لذیذ کھانوں کا بہت شوقین ہوں اور خود بھی کوکنگ کرتا ہوں۔ پاکستانی کھانے بہت پسند ہیں۔ 2003 کے ورلڈ کپ میں پاکستانی فاسٹ بولرز وسیم اکرم، وقار یونس اور شعیب اختر کا مقابلہ کرنے کیلیے دوپہر کو کھانا نہیں کھایا بلکہ کانوں پر واک مین لگا کر پیٹ بھر کر آئسکریم کھائی انہوں نے کہا کہ پاکستان کا ہر دورہ بے حد یادگار رہا، وہاں کے کھانوں کا دلدادہ ہوں۔ اپنے پہلے غیر ملکی دورے میں جو پاکستان کا تھا میں...

Monday, 22 October 2012

Masha Allah Shahid Afridi & Amir Khan Offiering Huj

...

Ijaz Ahmed charged in forgery case

Ijaz Ahmed, the former Pakistan batsman, has been charged by a local court in Lahore in a forgery case. The case has dogged Ijaz since 2009, when he was arrested after a police complaint by a property dealer, for forging a cheque, and spent six weeks in jail before being released on bail. The court hasn't issued an arrest warrant and adjourned the hearing until November 10, ordering the prosecution witnesses to appear in court. Judicial Magistrate Imtiaz Ahmed said that Ijaz was on bail and was facing a trial with respect to issuing false cheques worth Rs 10 million (about $104,000). In 2009, police officials at the Gulberg police...

اسٹار کرکٹرز خراب فارم سے چھٹکارا پانے کیلیے بزرگ کے پاس پہنچ گئے

پاکستان کے بعض اسٹار کرکٹرز کا ستارہ ان دنوں گردش میں ہے ۔ خراب کارکردگی کے پیش نظر ان کھلاڑیوں کو خدشہ ہے کہ کسی دشمن نے جادو ٹونا کرایا ہے۔ حد درجہ مصدقہ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ٹیم کے دو عالمی شہرت یافتہ کھلاڑیوں نے خراب فارم سے پیچھا چھڑانے کیلیے کراچی میں ایک بزرگ سے رابطہ کیا اور انہیں بتایا کہ وہ نیٹ پر ٹھیک کارکردگی دکھا تے ہیں لیکن انٹرنیشنل میچوں کے دوران ان کو ایسا لگتا ہے کہ ان کے ہاتھ کسی نے پکڑ لئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بزرگ نے کرکٹرز کا مسئلہ سننے کے بعد انہیں بتایا کہ بعض دشمنوں نے ان پر جادو کررکھا ہے۔ ایک کھلاڑی کی جھولی میں سے ایک تالا برآمد کرکے بتایا گیا جبکہ دوسرے کھلاڑی کے بارے میں بھی ایسی ہی رائے سامنے...

Pakistan ready for internationals

Players from the visiting International World XI Monday said overseas teams should return to tour Pakistan soon, after two Twenty20s against an all-star home side passed off successfully at the weekend. The exhibition games were the first appearances by high-profile foreign players in Pakistan since deadly militant attacks on the Sri Lankan team bus in Lahore in March 2009 led to the suspension of international matches in the troubled country. The visitors' captain Sanath Jayasuriya of Sri Lanka said international cricket should return to Pakistan. "After these two matches I hope people will believe that Pakistan is a safe country...

ماضی کے مایہ ناز آل راؤنڈر وسیم اکرم ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئینگے

سابق پاکستانی کپتان اور مایہ ناز آل راوٴنڈر وسیم اکرم ایک بار پھر کرکٹ کے میدان میں ایکشن میں نظر آئیں گے، وہ اگلے ماہ دبئی میں ہونے والے گلف سپر سکسز ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے ۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ رواں سال پاک بھارت سیریز سے قبل وہ دبئی اسپورٹس سٹی میں ہونے والے ایونٹ میں بحیثیت کھلاڑی شرکت کریں گے، 2 ہفتے جاری رہنے والے اس ٹورنامنٹ میں 48 ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ، 8 انٹرنیشنل کھلاڑی ایونٹ کا حصہ ہونگے جو مختلف ٹیموں کی نمائندگی کریں گے، پاکستان کی جانب سے وسیم اکرم اور عمران نذیر، جنوبی افریقا کی طرف سے لانس کلوسنر، سری لنکا کی طرف سے سنتھ جے سوریا اور مرلی دھرن اور بھارت کے ونود کامبلی ، نایان مونگیا اور...

Sunday, 21 October 2012

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ زیادہ دور نہیں، 2013 میں خوشخبری دینگے، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکاء اشرف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی اب زیادہ دور نہیں ہے۔ دورہ پاکستان کے حوالے سے پی سی بی کو بنگلہ دیش بورڈ نے نہیں پنجاب حکومت نے بے وقوف بنایا، ورنہ بنگلہ دیشی ٹیم نے پاکستان آنے کے لئے جہاز کی سیٹیں بک کرالی تھیں۔ اگر مستقبل میں بھی پنجاب حکومت نے تعاون نہیں کیا تو انٹرنیشنل میچ کراچی یا ملک کے کسی اور شہر میں کراسکتے ہیں۔ پاکستان پر یمیئر لیگ اگلے سال مارچ میں ہوگی۔انٹر نیشنل کرکٹ کی حتمی ڈیڈلائن نہیں دے سکتے۔ بنگلہ دیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے پاکستان آنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ دیگر دو ممالک سے بھی بات چل رہی ہے، انہیں سیکورٹی پلان بھیج دیا ہے جس کا وہ جائزہ لے...

Bodla sets martial arts kick record

Pakistani Taekwondo Black Belt holder Ahmad Amin Bodla on Sunday broke the world record for the most number of martial arts kicks in three minutes. Ahmed Bodla set record by hitting 616 kicks in three minutes, preciously held by Ahmed Hussain whose number of kicks was 612 kicks in the same period of time. Bodla also holds record of kicking 6,370 times in one hour. Guinness Book of World Record team witnessed the event.  ...

پنجاب یوتھ فیسٹیول، ایک روز میں کئی عالمی ریکارڈ ز بن گئے

قومی ترانہ پڑھنے کا عالمی ریکارڈ بننے کے بعد پنجاب یوتھ فیسٹیول میں پے در پے عالمی ریکارڈ ز کا سلسلہ جاری ہے ، آج مونچھوں سے ٹرک کھینچنے سمیت کئی عالمی ریکارڈ بنا دیئے گئے۔ لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ایک ساتھ عالمی قومی ترانہ پڑھنے کا عالمی ریکارڈ بننے سے اہل پنجاب کو کچھ ایسی خوشی ملی کہ آج ایک ہی روز کئی عالمی ریکارڈ بنا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کی ٹیم کو حیرت میں ڈال دیا ، تمام مقابلے ایکسپو سینٹر میں منعقد کیے گئے،پہلے ایونٹس میں احمد بودلہ نے 3 منٹ میں 616 کک لگا کر ہم وطن احمد حسین کا ریکارڈ توڑ ڈالا، پہلا ریکارڈ 612 ککس کا تھا، نعمان انجم نے صرف 35 سیکنڈ میں پلگ میں تار لگانے کا ریکارڈ اپنے نام کرایا، محمد منشاء نے...

India opens Pandora's ODI Box

They were the slowest country to embrace the one-day game, but they more than made up for it in the years that followed. India's victory in the 1983 World Cup was one of the game's watershed moments, representing the start of a shift in the balance of world cricket towards the subcontinent, as well as marking the moment when one-day cricket truly usurped Tests as the most popular, if not pure, form of the game. Until that point one-dayers were often seen as secondary to Test series, but a lucrative sideshow nevertheless. England were the early adopters, scheduling short ODI series alongside the regular summer tours from 1972, and...

Friday, 19 October 2012

شین بونڈ نیوزی لینڈ کے بولنگ کوچ مقرر

نیوزی لینڈ کرکٹ نے سابق فاسٹ بولر شین بونڈ کو ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔ 37 سالہ شین بونڈ نے 2010 میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا اور اس کے بعد وہ بولنگ کوچ کا عہدہ حاصل کرنے کی خواہش کا مسلسل اظہار کررہے تھے۔ ا   ...

نومارچ کے واقعات سے پاکستان نے سبق حاصل کرلیا، جے سوریا

انٹرنیشنل ورلڈ الیون کے کپتان سنتھ جے سوریا کا کہنا ہے کہ 9 مارچ کے واقعات کے بعد پاکستان نے سبق حاصل کرلیا ہے، یہ میچز دنیا کو بتادیں گے کہ پاکستان میں حالات کرکٹ کے لئے سازگار ہیں۔دریں اثنا انٹرنیشنل ورلڈ الیون کے کوچ الون کالی چرن کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں سیکورٹی اور مہمان نوازی سے متاثر ہوئے ہیں،ٹیم کے منیجر جیف ملر نے کہا کہ اس دورے سے پاکستان کے بارے میں دنیا میں مثبت پیغام جائے گا۔ دوسری جانب انٹرنیشنل الیون نے آج کراچی میں نیٹ پریکٹس بھی ک...

Razzaq fined Rs 100,000 by PCB

Pakistan Cricket Board (PCB) Friday fined Abdul Razzaq 100,000 rupees ($1,060) for criticising captain Mohammad Hafeez after he dropped the all-rounder for the World Twenty20 semi-final. The 32-year-old was replaced by fast bowler Sohail Tanveer for Pakistan's semi-final match against Sri Lanka earlier this month, a decision which Hafeez said was taken by the team management. But on his return from Sri Lanka, Razzaq lashed out at Pakistan's Twenty20 captain, blaming Hafeez for the decision to leave him out of the game, which Pakistan lost. "I was disappointed sitting outside while the team was losing the match," Razzaq said....

Pages 241234 »
Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More