Pak Vs Sa

Pages

Monday, 22 October 2012

Masha Allah Shahid Afridi & Amir Khan Offiering Huj

...

Ijaz Ahmed charged in forgery case

Ijaz Ahmed, the former Pakistan batsman, has been charged by a local court in Lahore in a forgery case. The case has dogged Ijaz since 2009, when he was arrested after a police complaint by a property dealer, for forging a cheque, and spent six weeks in jail before being released on bail. The court hasn't issued an arrest warrant and adjourned the hearing until November 10, ordering the prosecution witnesses to appear in court. Judicial Magistrate Imtiaz Ahmed said that Ijaz was on bail and was facing a trial with respect to issuing false cheques worth Rs 10 million (about $104,000). In 2009, police officials at the Gulberg police...

اسٹار کرکٹرز خراب فارم سے چھٹکارا پانے کیلیے بزرگ کے پاس پہنچ گئے

پاکستان کے بعض اسٹار کرکٹرز کا ستارہ ان دنوں گردش میں ہے ۔ خراب کارکردگی کے پیش نظر ان کھلاڑیوں کو خدشہ ہے کہ کسی دشمن نے جادو ٹونا کرایا ہے۔ حد درجہ مصدقہ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ٹیم کے دو عالمی شہرت یافتہ کھلاڑیوں نے خراب فارم سے پیچھا چھڑانے کیلیے کراچی میں ایک بزرگ سے رابطہ کیا اور انہیں بتایا کہ وہ نیٹ پر ٹھیک کارکردگی دکھا تے ہیں لیکن انٹرنیشنل میچوں کے دوران ان کو ایسا لگتا ہے کہ ان کے ہاتھ کسی نے پکڑ لئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بزرگ نے کرکٹرز کا مسئلہ سننے کے بعد انہیں بتایا کہ بعض دشمنوں نے ان پر جادو کررکھا ہے۔ ایک کھلاڑی کی جھولی میں سے ایک تالا برآمد کرکے بتایا گیا جبکہ دوسرے کھلاڑی کے بارے میں بھی ایسی ہی رائے سامنے...

Pakistan ready for internationals

Players from the visiting International World XI Monday said overseas teams should return to tour Pakistan soon, after two Twenty20s against an all-star home side passed off successfully at the weekend. The exhibition games were the first appearances by high-profile foreign players in Pakistan since deadly militant attacks on the Sri Lankan team bus in Lahore in March 2009 led to the suspension of international matches in the troubled country. The visitors' captain Sanath Jayasuriya of Sri Lanka said international cricket should return to Pakistan. "After these two matches I hope people will believe that Pakistan is a safe country...

ماضی کے مایہ ناز آل راؤنڈر وسیم اکرم ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئینگے

سابق پاکستانی کپتان اور مایہ ناز آل راوٴنڈر وسیم اکرم ایک بار پھر کرکٹ کے میدان میں ایکشن میں نظر آئیں گے، وہ اگلے ماہ دبئی میں ہونے والے گلف سپر سکسز ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے ۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ رواں سال پاک بھارت سیریز سے قبل وہ دبئی اسپورٹس سٹی میں ہونے والے ایونٹ میں بحیثیت کھلاڑی شرکت کریں گے، 2 ہفتے جاری رہنے والے اس ٹورنامنٹ میں 48 ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ، 8 انٹرنیشنل کھلاڑی ایونٹ کا حصہ ہونگے جو مختلف ٹیموں کی نمائندگی کریں گے، پاکستان کی جانب سے وسیم اکرم اور عمران نذیر، جنوبی افریقا کی طرف سے لانس کلوسنر، سری لنکا کی طرف سے سنتھ جے سوریا اور مرلی دھرن اور بھارت کے ونود کامبلی ، نایان مونگیا اور...

Sunday, 21 October 2012

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ زیادہ دور نہیں، 2013 میں خوشخبری دینگے، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکاء اشرف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی اب زیادہ دور نہیں ہے۔ دورہ پاکستان کے حوالے سے پی سی بی کو بنگلہ دیش بورڈ نے نہیں پنجاب حکومت نے بے وقوف بنایا، ورنہ بنگلہ دیشی ٹیم نے پاکستان آنے کے لئے جہاز کی سیٹیں بک کرالی تھیں۔ اگر مستقبل میں بھی پنجاب حکومت نے تعاون نہیں کیا تو انٹرنیشنل میچ کراچی یا ملک کے کسی اور شہر میں کراسکتے ہیں۔ پاکستان پر یمیئر لیگ اگلے سال مارچ میں ہوگی۔انٹر نیشنل کرکٹ کی حتمی ڈیڈلائن نہیں دے سکتے۔ بنگلہ دیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے پاکستان آنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ دیگر دو ممالک سے بھی بات چل رہی ہے، انہیں سیکورٹی پلان بھیج دیا ہے جس کا وہ جائزہ لے...

Bodla sets martial arts kick record

Pakistani Taekwondo Black Belt holder Ahmad Amin Bodla on Sunday broke the world record for the most number of martial arts kicks in three minutes. Ahmed Bodla set record by hitting 616 kicks in three minutes, preciously held by Ahmed Hussain whose number of kicks was 612 kicks in the same period of time. Bodla also holds record of kicking 6,370 times in one hour. Guinness Book of World Record team witnessed the event.  ...

پنجاب یوتھ فیسٹیول، ایک روز میں کئی عالمی ریکارڈ ز بن گئے

قومی ترانہ پڑھنے کا عالمی ریکارڈ بننے کے بعد پنجاب یوتھ فیسٹیول میں پے در پے عالمی ریکارڈ ز کا سلسلہ جاری ہے ، آج مونچھوں سے ٹرک کھینچنے سمیت کئی عالمی ریکارڈ بنا دیئے گئے۔ لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ایک ساتھ عالمی قومی ترانہ پڑھنے کا عالمی ریکارڈ بننے سے اہل پنجاب کو کچھ ایسی خوشی ملی کہ آج ایک ہی روز کئی عالمی ریکارڈ بنا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کی ٹیم کو حیرت میں ڈال دیا ، تمام مقابلے ایکسپو سینٹر میں منعقد کیے گئے،پہلے ایونٹس میں احمد بودلہ نے 3 منٹ میں 616 کک لگا کر ہم وطن احمد حسین کا ریکارڈ توڑ ڈالا، پہلا ریکارڈ 612 ککس کا تھا، نعمان انجم نے صرف 35 سیکنڈ میں پلگ میں تار لگانے کا ریکارڈ اپنے نام کرایا، محمد منشاء نے...

India opens Pandora's ODI Box

They were the slowest country to embrace the one-day game, but they more than made up for it in the years that followed. India's victory in the 1983 World Cup was one of the game's watershed moments, representing the start of a shift in the balance of world cricket towards the subcontinent, as well as marking the moment when one-day cricket truly usurped Tests as the most popular, if not pure, form of the game. Until that point one-dayers were often seen as secondary to Test series, but a lucrative sideshow nevertheless. England were the early adopters, scheduling short ODI series alongside the regular summer tours from 1972, and...

Friday, 19 October 2012

شین بونڈ نیوزی لینڈ کے بولنگ کوچ مقرر

نیوزی لینڈ کرکٹ نے سابق فاسٹ بولر شین بونڈ کو ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔ 37 سالہ شین بونڈ نے 2010 میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا اور اس کے بعد وہ بولنگ کوچ کا عہدہ حاصل کرنے کی خواہش کا مسلسل اظہار کررہے تھے۔ ا   ...

نومارچ کے واقعات سے پاکستان نے سبق حاصل کرلیا، جے سوریا

انٹرنیشنل ورلڈ الیون کے کپتان سنتھ جے سوریا کا کہنا ہے کہ 9 مارچ کے واقعات کے بعد پاکستان نے سبق حاصل کرلیا ہے، یہ میچز دنیا کو بتادیں گے کہ پاکستان میں حالات کرکٹ کے لئے سازگار ہیں۔دریں اثنا انٹرنیشنل ورلڈ الیون کے کوچ الون کالی چرن کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں سیکورٹی اور مہمان نوازی سے متاثر ہوئے ہیں،ٹیم کے منیجر جیف ملر نے کہا کہ اس دورے سے پاکستان کے بارے میں دنیا میں مثبت پیغام جائے گا۔ دوسری جانب انٹرنیشنل الیون نے آج کراچی میں نیٹ پریکٹس بھی ک...

Razzaq fined Rs 100,000 by PCB

Pakistan Cricket Board (PCB) Friday fined Abdul Razzaq 100,000 rupees ($1,060) for criticising captain Mohammad Hafeez after he dropped the all-rounder for the World Twenty20 semi-final. The 32-year-old was replaced by fast bowler Sohail Tanveer for Pakistan's semi-final match against Sri Lanka earlier this month, a decision which Hafeez said was taken by the team management. But on his return from Sri Lanka, Razzaq lashed out at Pakistan's Twenty20 captain, blaming Hafeez for the decision to leave him out of the game, which Pakistan lost. "I was disappointed sitting outside while the team was losing the match," Razzaq said....

جس دن خود کو ٹیم پر بوجھ سمجھا ریٹائر ہوجائوں گا، آفریدی

آل رائونڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے جس دن خود کو ٹیم پر بوجھ سمجھا ریٹائرمنٹ کا اعلان کردوں گا۔ تنقید کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ کرکٹ ٹیم گیم ہے، وہ میری ماضی کی پرفارمنس بھی دیکھیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ایک کھلاڑی جس نے پاکستان کا نام ڈبو دیا اور محمد عامر جیسے ٹیلنٹ کو ضائع کیا وہ ٹی وی پر بیٹھ کر ٹیم اور پلیئرز پر تنقید کررہا ہے، اسے انگلینڈ سے پاکستان آنے کے بعد قوم سے معافی مانگنی چاہیے تھی۔ وہ اپنی حرکتوں پر شرم کرے، ان کا اشارہ اسپاٹ فکسنگ کی پاداش میں جیل کی سزا کاٹنے والے سابق کپتان سلمان بٹ کی جانب تھا۔ آفریدی نے تسلیم کیا کہ میں فارم کے حوالے سے مشکل دور سے گزر رہا ہوں لیکن مایوس...

لاہور حملے کے زخم مندمل؛ پاکستانی کرکٹ دوبارہ قدموں پر کھڑی ہونے لگی

میں لاہور میں دہشت گردوں کے سری لنکن ٹیم پر حملے سے لگنے والے زخم مندمل اور پاکستانی کرکٹ دوبارہ سے اپنے قدموں پر کھڑی ہونے لگی ہے۔ تقریباً ساڑھے3برس بعد شائقین ملکی گرائونڈ پر دوبارہ سے غیرملکی کرکٹرز کو ایکشن میں دیکھ سکیں گے،انٹرنیشنل ورلڈ الیون اور پاکستان آل اسٹارز کے درمیان دو نمائشی میچز کا پہلا مقابلہ ہفتے کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا، فلڈ لائٹس میں شام 7 بجے شروع ہونے والے میچ کیلیے شائقین کا جوش وخروش عروج پر پہنچ گیا اور کئی ہزار ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں،اس موقع پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں، تقریباً5 ہزار اہلکار تعینات ہوں گے۔ کھلاڑیوں کو کڑے پہرے میں ہوٹل سے اسٹیڈیم لایا اور میچ کے بعد واپس لے جایا جائے گا۔...

Thursday, 18 October 2012

ساڑھے تین سال بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال

انٹرنیشنل ورلڈ الیون میں شامل 10 کرکٹرز دو نمائشی میچوں میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ کپتان سنتھ جے سوریا آج شام آئیں گے۔ کراچی میں جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ساڑھے تین سال بعد پہلی مرتبہ غیر ملکی کرکٹرز کی آمد ہوئی، پہلے جنوبی افریقا اور پھر ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی باہرآئے۔ ایئرپورٹ پر اُن کا شاندار استقبال کیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو میں کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کو انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے محفوظ ملک سمجھتے ہیں۔کراچی پہنچنے والے کھلاڑیوں میں آندرے نیل، نینتی ہے ورڈ ، لوٹس بوسمین ، شبابا ، آندرے سیمور ، رکارڈو پاول ، اسٹیون ٹیلر، جرمین لاسن، جیف ملر اور ایڈم سین فورڈ شامل ہیں۔ سندھ کے وزیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ نے کھلاڑیوں کی...

Pakistan safe for touring sides:J'suriya

Former Sri Lanka skipper Sanath Jayasuriya said Thursday that Pakistan was safe to host foreign cricket teams, as he arrived to lead an international all-star XI in two Twenty20 matches. Jayasuriya will captain the International World XI, featuring former South African Test players Andre Nel and Nantie Hayward, against Pakistan All Stars, led by current allrounder Shahid Afridi. Overseas sides have shunned Pakistan over security fears since militants attacked the Sri Lankan team bus during a Test in Lahore in 2009, killing eight people. But Jayasuriya, who was part of the Sri Lankan one-day squad two months before...

یووا نیکسٹ کو چیمپئنز لیگ کھیلنے کیلیے ادھار لینا پڑا

سری لنکن لیگ کی فاتح یووا نیکسٹ کو چیمپئنز لیگ کھیلنے کیلیے ادھار لینا پڑا فرنچائز مالکان انعامی رقم سے حصہ مانگنے کے بعد وعدے سے مکرگئے، سری لنکا بورڈ نے رسوائی سے بچنے کیلیے کھلاڑیوں کو جنوبی افریقہ بھیجنے کا بندوبست کیا، دوران میچ بولرز نے صرف دو اوورز کرنے کی دھمکی دے کر معاوضوں کی یقین دہانی حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز لیگ میں حصہ لینے والے ایس ایل پی ایل کی فاتح ٹیم یووا نیکسٹ کو کئی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ مقامی ٹوئنٹی 20 چیمپئن بننے کے باوجود یووا کے پلیئرز کو اپنے فرنچائز مالکان کی جانب سے کوئی بونس وغیرہ نہیں ملا۔ انھیں اس وقت توحیرت کا شدید جھٹکا لگا جب فرنچائز نے واضح کیا کہ ان کے پاس کھلاڑیوں کو جنوبی افریقہ...

KP is Back In English Squad

Pietersen exile ends with India call up Kevin Pietersen has been added to England's squad for the forthcoming Test series in India, so bringing to an end one of the most extraordinary stand-offs in the history of the game between a star player and those appointed to rule. It has taken 73 days for England and Pietersen to patch up their differences since he followed up what should have been one of the most triumphant moments of his career - a stirring century in the Headingley Test against South Africa - by talking of deep and perhaps irreparable divisions with the ECB and some members of the England dressing room. Once the parties...

International XI arrives for Twenty20

A team led by former Sri Lankan captain Sanath Jayasuriya and managed by former West Indian batsman Alvin Kallicharan has arrived in Karachi on Thursday afternoon. The international XI team will play two exhibition Twenty20 matches against a Pakistan Stars XI at National Stadium in Karachi this weekend, ending a near four-year drought of international cricket in the country. Several other players including batsman Ricardo Powell, fast bowlers Jermaine Lawson and Adam Sanford from West Indies, and Andre Nel and Nantie Hayward from South Africa landed earlier in the morning. South Africa allrounder Justin Kemp has withdrawn due to his...

Wednesday, 17 October 2012

پی سی بی نے تین اہم کرکٹرز کو ورلڈ الیون میں شمولیت سے روک دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کلاس اسپنر سعید اجمل ، ٹی 20 ٹیم کے کپتان محمد حفیظ اور وکٹ کیپر کامران اکمل کو انٹرنیشنل ورلڈ الیون کی نمائندگی سے روک دیا۔ انٹرنیشنل ورلڈ الیون اور آل پاکستان اسٹارز الیون میچز کی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین اور سندھ کے وزیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ پی سی بی کی خواہش تھی کہ اسپنر سعید اجمل، ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان محمد حفیظ اور وکٹ کیپر کامران اکمل کو آرام دینے اور انجری سے محفوظ رکھنے کیلئے آل پاکستان اسٹارز الیون میں شامل نہ کیا جائے اسی وجہ سے تینوں کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔ ڈاکٹر محمد علی شاہ نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ان تین کے علاوہ کسی کھلاڑی کو نہیں روکا...

دورہ سری لنکا کیلئے کیوی کرکٹ ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ نے دورہ سری لنکا کیلئے کیوی ٹیم کا اعلان کردیا۔ آل راونڈرٹوڈ ایسٹل کوٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا، ڈینئل ویٹوری انجری کے باعث ٹیم میں جگہ نہ بناسکے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم 30 اکتوبر سے29 نومبر تک سری لنکا کیخلاف پانچ ون ڈے، ایک ٹی ٹوئنٹی اوردوٹیسٹ میچزکی سیریزکھیلے گی۔ کیوی سلیکٹرزنے دورہ سری لنکا کیلئے دورہ بھارت اورورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم میں شامل زیادہ ترکھلاڑیوں کوبرقراررکھا ہے۔ اسپننگ آل راونڈرٹوڈ ایسٹل ٹیم میں شامل واحد نئے کھلاڑی ہیں۔ ایسٹل کوترون نیتھولا کی جگہ ٹیسٹ اسکواڈ میں جگہ ملی ہے۔ سابق کپتان ڈینئل ویٹوری کوانجری کے باعث زیرغورنہیں لایا گیا۔ فاسٹ بالرڈگ بریسویل کوون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا...

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کو جلد دورئہ پاکستان کا مشورہ

آئی سی سی کے نائب صدر مصطفیٰ کمال نے بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کو جلد ٹیم پاکستان بھیجنے کا مشورہ دے دیا۔ سابق صدر بی سی بی کا کہنا ہے کہ سری لنکا اور زمبابوے بھی ٹور کیلیے تیار ہیں مگر پہل ہمیں کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق رواں برس بنگلہ دیشی ٹیم کے دورے سے پاکستان اپنے سونے آباد کرنے کا خواہاں تھا، مصطفیٰ کمال کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں نامزدگی سے اس کا امکان بڑھ گیا، ابتدائی تیاریاں ہونے لگیں کہ اچانک بنگلہ دیشی عدالت نے ایک رٹ پٹیشن پر نوٹس لیتے ہوئے سیکیورٹی خدشات کے سبب ٹور کیخلاف حکم امتناع جاری کر دیا، یوں پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کا منصوبہ دھرا رہ گیا۔ اس موقع پر یہ خیال ظاہر کیا جا رہا تھا کہ شائد پی سی بی بھی صدر بنگلہ دیشی...

ٹی 20میچز کھیلنے کے لئے ورلڈ الیون کل کراچی پہنچ رہی ہے

پاکستان الیون کےخلاف دو ٹونٹی ٹونٹی میچز کھیلنے کے لئے ورلڈ الیون کل کراچی پہنچ رہی ہے، جس کے لئے سیکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔ سری لنکا کے جے سوریا ورلڈ الیون  ٹیم کی قیادت کریں گے جب کہ پاکستان الیون کےکپتان شاہد آفریدی ہوں گے۔ پہلا ٹونٹی ٹونٹی میچ 20 اور دوسرا 21 اکتوبرکونیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں میچز شام 7 بجے شروع ہوں گے۔ پی سی بی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے کھلاڑیوں کومیچ میں شرکت کی اجازت دےدی ہے۔ ناصرجمشید، شعیب ملک،عمر اکمل، محمد سمیع، اسد شفیق  پاکستان الیون کا حصہ ہوں گے۔...

World XI name changed after ICC objection

The organiser of two Twenty20 matches between an international XI and a Pakistan All Stars side Wednesday insisted they would go ahead despite the game's governing body objecting to the name of the touring team. The two matches on Saturday and Sunday in Karachi are aimed at taking Pakistan a little further towards a resumption of home internationals, suspended since a deadly militant attack on the Sri Lankan team bus in Lahore in March 2009. The International Cricket Council (ICC) wrote to the PCB to say the visiting team could not use the "World XI" name. "The ICC doesn't permit the names World or World XI for exhibition...

PCB to appoint batting coach

The Pakistan Cricket Board has decided to appoint a full-time batting coach and has advertised for the post on its website. The role of batting coach is currently being handled by the head coach, Dav Whatmore, with the coaching staff also including Julien Fountain (fielding) and Mohammad Akram (bowling). The advertisement calls for candidates with at least Level III coaching accreditation, and at least five years' experience working with top cricketers. The deadline for applying is November 4. Pakistan cricket teams have generally had plenty of quality bowling options to depend on, and the batting has been seen as the weaker department....

Tuesday, 16 October 2012

Ammi Bohat Zor se Mara :(

 Harbhajan-Sreesanth Slap Incident: 2008 After a defeat at the hands of Punjab Kings XI, Harbhajan Singh, who was captaining Mumbai Indians, slapped Indian teammate Sreesanth across the face for saying "hard luck" to Bhajji. Sreesanth was seen crying on the ground and his tears were there for everyone to see. Cricketers described the incident as "really ugly." As a consequence, Harbhajan was handed an 11-match ban by the BCC...

Tendulkar to be given Australia honour

India's record-breaking batsman Sachin Tendulkar is to be conferred with membership of the Order of Australia, visiting Prime Minister Julia Gillard said in New Delhi on Tuesday. Gillard, currently on a three-day state visit to India, told reporters that Tendulkar deserved the "special honour" because he was a "very special cricketer". "Cricket is of course a great bond between Australia and India. We are both cricket-mad nations," she said. "I am very pleased that we are going to confer on Sachin Tendulkar the membership of the Order of Australia. "This is a very special honour very rarely awarded to someone who is not an Australian...

پروٹیزکا دورہ: آسٹریلوی کرکٹ ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی

یم مینجمنٹ کیلیے بڑا چیلنج 9 نومبر سے جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل کھلاڑیوں کو پانچ روزہ کرکٹ کے موڈ میں واپس لانا ہوگا ٹیسٹ سیریز سے قبل کھلاڑیوں کو ٹوئنٹی 20 کے سحر سے نکالنے کیلیے مختلف طریقوں پر غور کیا جارہا ہے، چیمپئنز لیگ کھیلنے میں مصروف پلیئرز کو وطن واپسی پر فرسٹ کلاس کی آزمائش سے گزرنا ہوگا۔ واضح رہے کہ آسٹریلوی ٹیم گذشتہ ماہ کے آغاز سے مسلسل ٹوئنٹی 20 کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہے۔ ٹیم مینجمنٹ کیلیے بڑا چیلنج 9 نومبر سے جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل کھلاڑیوں کو پانچ روزہ کرکٹ کے موڈ میں واپس لانا ہوگا،گابا ٹیسٹ کی تیاریوں کو چیمپئنز لیگ نے خاصا متاثر کیا ہے۔ پہلے ٹیسٹ کے ممکنہ اسکواڈ میں کپتان مائیکل کلارک، شین...

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے 60 سال مکمل ہوگئے

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے 60 سال مکمل ہوگئے، پہلا میچ اکتوبر 1952 میں روایتی حریف بھارت کیخلاف کھیلا، اب تک ٹیم 370 ٹیسٹ کھیل چکی۔ س طرز میں کامیابیوں اور ناکامیوں کے تناسب میں اسے تیسری بہترین سائیڈ کا اعزاز حاصل ہے، پہلے کپتان عبدالحفیظ کاردارتھے۔ تفصیلات کے مطابق 1947 میں قیام کے بعد پاکستان کو ٹیسٹ اسٹیٹس 28 جولائی 1952 کو ملا، دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کی سفارش بھارت نے کی تھی،اسی سال اکتوبر میں پاکستان نے بھارت کے خلاف نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم پر ٹیسٹ ڈیبیو کیا، پہلا میچ 16 اکتوبر سے دہلی میں شروع ہوا مگر تین ہی دن میں پاکستان کو اننگز اور 70 رنز سے شکست ہوگئی، 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز بھارت 2-1 سے جیتا۔ اس کے بعد پاکستان...

Sydney Sixers annihilate listless Yorkshire

Newlands witnessed its second consecutive one-sided game as Sydney Sixers needed just 8.5 overs to breeze past Yorkshire's 96 and give the county side the rudest of welcomes to the main draw.  The Sixers showed why they are among the better bowling units in this competition, keeping Yorkshire to a score below 100 under sunny skies. The seamers shared all nine wickets to fall, striking with such regularity that the innings failed to gather any momentum. It was as if the teams were batting on different pitches. It was a collective struggle for Yorkshire as several across-the-line swipes failed to find the middle of the bat;...

World XI to play two Twenty20s in Pakistan

In a bid to revive international cricket in Pakistan, a World XI will play two exhibition Twenty20 matches against a Pakistan Star XI, the Sindh sports minister Dr Mohammad Ali Shah has announced. The 'World XI' team is comprised of former and active professional players from Sri Lanka, West Indies, South Africa and Afghanistan. The two matches will be played on October 20 and 21 at the National Stadium Karachi with former Sri Lanka captain Sanath Jayasuriya slated to lead the World XI against a Shahid Afridi-led Pakistan XI. "World XI team will be arriving in Karachi on October 18 to play a series of two twenty20 matches," Shah...

Monday, 15 October 2012

Squad for Hong Kong Super 6s Tournament Announced

Pakistan Cricket Board today announced the squad for the upcoming Hong Kong Super 6s Tournament to be held from 27th – 28th Oct, 2012 in Hong Kong: Players: 1. Kamran Akmal - Captain 2. Umar Akmal 3. Awais Zia 4. Hammad Azam 5. Yasir Shah 6. Junaid Khan 7. Tanvir Ahmed Official: 1. Mr. Shafiq Ahmed - Team Manage...

انگلش بورڈ نے پیٹرسن تنازع کا ذمہ دار پروٹیز کو ٹھہرانے پر جنوبی افریقہ سے معافی مانگ لی

انگلش بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ کولیئر نے کیون پیٹرسن تنازع کا ذمہ دار پروٹیز پلیئرز کو ٹھہرانے پر جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ سے معافی مانگ لی۔ نھوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ مہمان ٹیم کی جانب سے پیٹرسن کے معاملے کو ہوا دی گئی، جس پر کرکٹ جنوبی افریقہ اور کرکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے سخت برہمی ظاہر کی گئی تھی، اب دونوں بورڈز نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا جس میں ای سی بی نے کہاکہ پروٹیز بورڈ نے واضح کردیاکہ ٹیکسٹ میسجز کے پیچھے ان کی ٹیم مینجمنٹ کی کوئی چال نہیں تھی، ہم اس یقین دہانی کو قبول کرتے ہیں جبکہ جنوبی افریقی بورڈ نے کہا کہ ہمیں اس معاملے پر کولیئر کی معذرت قبول ہے۔...

پائی بس کی جگہ بنگلہ دیش کا میک انیز کوکوچ بنانے پرغور

رچرڈ پائی بس کے بہانوں نے بنگلہ دیشی بورڈ کو بے بس کردیا۔ گذشتہ ماہ گھر جانے والے ہیڈ کوچ کی چھٹیاں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں، اکیڈمی کوچ رچرڈ میک انیز کو قومی ٹیم کی ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے سری لنکا میں منعقدہ ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے ہی رائونڈ سے بنگلہ دیش کے باہر ہونے کے بعد کوچ رچرڈ پائی بس جنوبی افریقہ چلے گئے تھے،اب تک ان کی واپسی نہیں ہوئی ہے، گذشتہ دنوں یہ اطلاعات بھی سامنے آئی تھیں کہ انھوں نے تاحال کنٹریکٹ پر دستخط ہی نہیں کیے ہیں، بنگلہ دیش کو ویسٹ انڈیز کی ہوم سیریز کیلیے میزبانی کرنی ہے مگر ہیڈ کوچ کے نہ ہونے کی وجہ سے تیاریوں کا آغاز ہی نہیں ہوسکا ہے۔ بورڈ آفیشلز بھی پائی بس کی طویل چھٹیوں سے خوش...

عبدالرزاق پر سزا کی تلوار لٹکنے لگی

عبدالرزاق پر سزا کی تلوار لٹکنے لگی، پی سی بی نے کپتان محمد حفیظ کیخلاف بیان کی وضاحت کیلیے انھیں جمعے کو طلب کر لیا۔ گر مطمئن نہ کر سکے تو چند میچز کی پابندی یا پھر جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔آل رائونڈر معذرت خواہانہ رویہ اپنانے کے باوجود پی سی بی حکام کے دل میں نرم گوشہ پیدا کرنے میں ناکام رہے، ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کے لیے دفاعی چیمپئن پاکستانی ٹیم کی قیادت سے انھیں محروم کرکے ذمہ داری کامران اکمل کو سونپ دی گئی،یوں عبدالرزاق کا کیریئر ختم ہوتا دکھائی دینے لگا،بورڈ نے ان کیخلاف ایکشن لے کر دیگر پلیئرز کو سخت پیغام دینے کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق ٹوئنٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست کے بعد ہی ٹیم میں اختلافات...

All-round Mahmood pushes Kolkata to the brink

A high impact all-round performance from Azhar Mahmood, his second of this Champions League Twenty20, gave qualifiers Auckland Aces their third comprehensive victory in South Africa, and severely damaged Kolkata Knight Riders' prospects of progress in the tournament. Mahmood's timely wickets and composed innings during the chase, which was supported by several top-order cameos, led Auckland to the target with 14 balls to spare, a considerable boost to their net run rate. While this was Auckland's first match of the Champions League proper, it was Kolkata's second, and a second defeat left the IPL champions needing to win both their...

عبدالرزاق نے پی سی بی کے شوکاز نوٹس کا جواب داخل کردیا

جارح مزاج عبدالرزاق آخر کار بیک فٹ پر آہی گئے، آل راوٴنڈر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے شوکاز نوٹس کا جواب داخل کردیا۔عبدالرزاق نے ورلڈ ٹی 20 سے وطن واپسی پر کپتان محمد حفیظ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس پر بورڈ نے ان سے جواب طلبی کی تھی، ذرائع کے مطابق عبدالرزاق نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے شو کاز نوٹس کا جواب قانونی مشیر سے مشاورت کے بعد داخل کرایا، آل راوٴنڈر نے موقف اختیار کیا کہ اُن کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں تھا، انہوں نے جیسا محسوس کیا، کہہ دیا، اُن کا مقصد تنازع پیدا کرنا نہیں تھا، وہ آئندہ محتاط رہنے کی کوشش کریں ...

'My brother was my idol'

He had mastered street cricket by the time he was ten, but if he needed reassurance about his game, Imran Nazir turned to his sibling First cricketing idol You look up to many players as a youngster, and when I was growing up, a lot of Pakistani players were doing great things in the game. But my idol was always my elder brother Mushtaq. He guided me through the hard times and was always the one I looked up to. He had such a big impact on my development as a young player and would always tell me and reassure me that I had what was needed to play international cricket. He used to say, "Imran, you have the talent to get to the top,"...

Ban spot-fixers for life: Muralitharan

Anyone involved in spot-fixing should be banned for life, former Sri Lankan spinner Muttiah Muralitharan told Reuters on Saturday, days after six umpires were provisionally suspended for allegedly agreeing to fix matches. Hindi-language India TV showed footage on Monday of what the news channel said was officials from Pakistan, Bangladesh and Sri Lanka negotiating deals with under-cover reporters to affect the outcome of matches. Pakistan's Nadeem Ghauri and Anees Siddiqui, Nadir Shah of Bangladesh, and Sri Lanka's Gamini Dissanayake, Maurice Winston and Sagara Gallage were all seen agreeing to give favourable decisions in exchange...

PCB stops Afridi from holding presser

The Pakistan Cricket Board (PCB) has stopped Shahid Afridi from holding a press conference.  Afridi was expected to speak to the media regarding his performance in the World T20 and his recent struggles in the game. According to Afridi he will speak to the media when he is granted permission by the PCB.  ...

Pages 241234 »
Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More