Pak Vs Sa

Pages

Saturday, 10 November 2012

کرکٹ ورلڈ کپ2011،پاک بھارت میچ فکس تھا، برطانوی صحافی کا انکشاف

برطانوی صحافی نے اپنی کتاب میں دعویٰ کرکٹ ورلڈ کپ2011 میں پاکستان اور بھارت کا میچ فکس تھا، برطانوی صحافی کا یہ بھی کہنا تھاکہ بکی نے پاکستان کو 29 رنز سے ہارنے کا بتایا تھا۔ایک برطانوی اخبار نے برطانوی صحافی کی کتاب سے اقتباسات شائع کردیئے جس میں دعویٰ کیاگیا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ2011 میں پاکستان اور بھارت کا میچ فکس تھا،بکی نے پاکستان کو 29 رنز سے ہارنے کا بتایا تھا، نتائج میں معمولی سا فرق رہا، پاکستان 20 رنزسے ہارا تھا،بکی نے مزید بتایا تھاکہ بھارت پہلے بیٹنگ کرے گااور دوسوساٹھ رنز بنائے اور اُس کی پہلی تین وکٹیں پندرہ اوورز میں گریں گی، جبکہ پاکستان بھی سو رنز بنائے گااوراُس کی بھی دو وکٹیں جلد گرجائیں گی ۔میچ فکس کرنے کیلئے سٹے بازوں نے بالی وڈ اداکاراوٴں کو استعمال کیاگیا۔

0 comments:

Post a Comment

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More