پاکستان
اور بھارت کی ٹیمیں آج ایشیا کپ کبڈی ٹورنامنٹ کے اہم ترین میچ میں
مدمقابل ہوں گی، مخالف کو شکست دینے والی ٹیم ٹائٹل کی حقدار ہوگی
دوسراایشیا کپ کبڈی ٹورنامنٹ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے، آج پنجاب
اسٹیڈیم لاہور میں ایونٹ کے آخری دن ایران ،نیپال،سری لنکا اور افغانستان
کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی،آج کا آخری میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہو
گا، دونوں ٹیمیں ایونٹ میں ناقابل شکست ہونے کی وجہ سے ٹائٹل کیلئے فیورٹ
ہیں، پاکستان کا پہلااسپورٹس چینل جیوسوپر ایونٹ کے تمام میچز براہ راست
نشر کرے گا۔
0 comments:
Post a Comment