Pak Vs Sa

Pages

Tuesday, 6 November 2012

سابق برطانوی ٹیسٹ کرکٹراینڈریوفلنٹف اب باکسنگ میں قسمت آزماءیں گے

برطانیہ کے سابق کپتان،ٹیسٹ کرکٹرو آل راؤنڈرAndrew Flintoff کرکٹ کے میدان کوخیر باد کہنے کے بعد اب پیشہ ور باکسر بن کر باکسنگ رنگ میں اُترنے کی تیاریاں کررہے ہیں۔34سالہ Flintoffرواں ماہ کی 30تاریخ کو برطانوی شہر مانچسٹر کے مین ایرینا میں اپنی پہلی ہیوی باؤٹ کے باکسنگ رِنگ میں آئینگے۔واضح رہے کہ پیشہ ورہیوی ویٹ باکسر بننے کے لیے Flintoffپچھلے دس ماہ سے کڑی محنت کرتے ہوئے 40پونڈ وزن بھی گھٹا چکے ہیں اور باکسنگ بورڈ آف کنٹرول کے سامنے میڈیکل چیک کے بعد انہیں باقاعدہ طور پر 12ماہ کا باکسنگ لائسنس بھی مل جائیگا۔

0 comments:

Post a Comment

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More