پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد یوسف اور شاہد آفریدی کے پریزیڈنٹ کپ کھلینے پر پابندی عائد کردی۔
سابق کپتان محمد یوسف پورٹ قاسم اتھارٹی جبکہ شاہد خان آفریدی یو بی ایل کی طرف سے پریذیڈنٹ ٹرافی کھیلنے کے خواہش مند تھے مگر پی سی بی نے دونوں کھلاڑیوں کو ٹورنامنٹ پلیئرز کی حتمی فہرست میں شامل نہیں کیا۔
پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان دونوں کرکٹرز کے نام پہلے نہیں بھجوائے گئے تھے اس لئے اب ان دونوں کھلاڑیوں پر پریزیڈنٹ کپ کھلینے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

0 comments:
Post a Comment