Pak Vs Sa

Pages

Sunday, 11 November 2012

اظہر محمود کی پھر سنی گیء

پاكستان كركٹ بورڈ نے بھارت كے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سيريز ميں سابق آل راؤنڈر اظہر محمود كو ٹيم ميں شامل كرنے پر غور شروع كرديا۔ 
پاكستان كركٹ بورڈ كے چيئرمين ذكا اشرف اور كوچ ڈيو واٹمور نے اظہر محمود سے انگلينڈ ميں رابطہ كيا اور ان سے بھارت كے خلاف سيريز كے ليے دستيابی كے بارے ميں دريافت كيا ۔ 37 سالہ اظہر محمود نے عالمی كپ 2007 ميں آخری بار پاكستان كی نمائندگی كی تھی ليكن وہ انڈين پريميئر ليگ، كاؤنٹی كركٹ اور چيمپیئنز ليگ ميں عمدہ كاركردگی دكھاچكے ہيں۔

0 comments:

Post a Comment

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More