Pak Vs Sa

Pages

Friday, 12 October 2012

سابق بھارتی کرکٹر انیل کمبلے آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر

سابق بھارتی کپتان انیل کمبلے کو آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا، وہ سابق ویسٹ انڈین کپتان کلائیو لائیڈ کی جگہ فرائض انجام دیں گے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ کمیٹی کے نئے چیئرمین کا اعلان کردیا ہے، سابق بھارتی کپتان انیل کمبلے کمیٹی کے نئے چیئرمین ہوں گے، اس سے پہلے سابق ویسٹ انڈین کپتان کلائیو لائیڈ یہ فرائض انجام دے رہے تھے۔ حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے سابق انگلش کپتان اینڈریو اسٹروس بھی کمیٹی کے ممبر نامزد ہوگئے، انہیں ویسٹ انڈیز کے ای ین بشپ کی جگہ کمیٹی میں شامل کیا گیا۔

0 comments:

Post a Comment

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More