پاکستان الیون کےخلاف دو ٹونٹی
ٹونٹی میچز کھیلنے کے لئے ورلڈ الیون کل کراچی پہنچ رہی ہے، جس کے لئے
سیکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔
سری لنکا کے جے سوریا ورلڈ الیون ٹیم کی قیادت کریں گے جب کہ پاکستان الیون کےکپتان شاہد آفریدی ہوں گے۔ پہلا ٹونٹی ٹونٹی میچ 20 اور دوسرا 21 اکتوبرکونیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں میچز شام 7 بجے شروع ہوں گے۔
پی سی بی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے کھلاڑیوں کومیچ میں شرکت کی اجازت دےدی ہے۔ ناصرجمشید، شعیب ملک،عمر اکمل، محمد سمیع، اسد شفیق پاکستان الیون کا حصہ ہوں گے۔

0 comments:
Post a Comment