انگلش بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ کولیئر نے کیون پیٹرسن تنازع کا
ذمہ دار پروٹیز پلیئرز کو ٹھہرانے پر جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ سے معافی مانگ
لی۔
نھوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ مہمان ٹیم کی جانب سے پیٹرسن کے معاملے کو ہوا دی گئی، جس پر کرکٹ جنوبی افریقہ اور کرکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے سخت برہمی ظاہر کی گئی تھی، اب دونوں بورڈز نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا جس میں ای سی بی نے کہاکہ پروٹیز بورڈ نے واضح کردیاکہ ٹیکسٹ میسجز کے پیچھے ان کی ٹیم مینجمنٹ کی کوئی چال نہیں تھی، ہم اس یقین دہانی کو قبول کرتے ہیں جبکہ جنوبی افریقی بورڈ نے کہا کہ ہمیں اس معاملے پر کولیئر کی معذرت قبول ہے۔

0 comments:
Post a Comment