Pak Vs Sa

Pages

Monday, 15 October 2012

دورئہ بنگلہ دیش کیلیے ویسٹ انڈین ٹیم کا اعلان

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ویسٹ انڈین ٹیم آئندہ ماہ بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی اعلان کردہ اسکواڈ کے مطابق ڈیرن سیمی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں رامدین، ٹینو بیسٹ، ڈیرن براوو، چندرپال، نارسنگھ دیونارائن، کرک ایڈورڈز، اسد فدادین، کرس گیل، سنیل نارائن، ویراسیمی پرموئل، کیرن پاؤل، روی رامپال، کیمار روچ اور مارلن سیموئلز شامل ہیں۔

0 comments:

Post a Comment

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More