Pak Vs Sa

Pages

Friday, 19 October 2012

نومارچ کے واقعات سے پاکستان نے سبق حاصل کرلیا، جے سوریا

انٹرنیشنل ورلڈ الیون کے کپتان سنتھ جے سوریا کا کہنا ہے کہ 9 مارچ کے واقعات کے بعد پاکستان نے سبق حاصل کرلیا ہے، یہ میچز دنیا کو بتادیں گے کہ پاکستان میں حالات کرکٹ کے لئے سازگار ہیں۔دریں اثنا انٹرنیشنل ورلڈ الیون کے کوچ الون کالی چرن کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں سیکورٹی اور مہمان نوازی سے متاثر ہوئے ہیں،ٹیم کے منیجر جیف ملر نے کہا کہ اس دورے سے پاکستان کے بارے میں دنیا میں مثبت پیغام جائے گا۔ دوسری جانب انٹرنیشنل الیون نے آج کراچی میں نیٹ پریکٹس بھی کی۔

0 comments:

Post a Comment

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More