پاکستان
کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ولڈ کپ کے سیمی
فائنل میں عبدالرزاق کو نہ کھلانے کا فیصلہ ٹیم مینجمنٹ کا تھا۔ اس میں ان
کا کوئی عمل دخل نہیں۔
لاہور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفت گو میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے آئی سی سی نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے
لاہور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفت گو میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے آئی سی سی نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے
0 comments:
Post a Comment